تصویر

Poet: GURYA By: GURYA, karachi

دل میں آپ کی تصویر چھپا رکھی ہے
آنکھوں میں آپ کی صورت بسا رکھی ہے

اور کیا مانگوں خدا سے
جب آپ کے سوا کچھ مانگا جاتا نہیں ہے
 

Rate it:
Views: 833
03 Jan, 2008