تعلق

Poet: Nasir By: Nasir, okara

اُس نے توڑا وہ تعلق جو میری زات سے تھا
اُس کو رنج نہ جانے میری کس بات سے تھا

لا تعلق رہا لوگوں کی طرح وہ بھی
جو ہر طرح سے واقف میرے حالات سے تھا

Rate it:
Views: 990
17 Sep, 2008