تعلق

Poet: شفق By: Shafaq, Lahore

دور گئے اسے برسوں ہوئے تھے
مگر اس کی خشبو آج بھی آس پاس تھی

ہر رشتہ تھا پاس میرے مگر
فقط اس سے تعلق کی پیاس تھی

Rate it:
Views: 414
27 Mar, 2020