تغافل شعار

Poet: By: Asad, mpk

مانا ہیں تغافل شعار پر کوئی ایسا کیوں کرے
زمانے کے آگے ھم کو رسوا کیوں کرے ؟؟

زندگی ہماری ھے جس طرح چاہیں گے جئیں گے
کوئی ہمارے معاملے اپنی طور سلجھایا کیوں کرے
 

Rate it:
Views: 606
12 Oct, 2019