Add Poetry

تقدیر بدلتی ہے نہ تدبیر بدلتی ہے مرد مجاھد کے مقدر کو شمشیر بدلتی ہے

Poet: syed hammad raza naqvi By: syed hammad raza naqvi, Faisalabad

میدان مے بپھری لاشوں کے بدن پے آنسوں مے وضو دیکھے
ہم نے توحید کے جلتے ہوے چراغوں مے لہو دیکھے

تیری عظمت پہ کرو جان قربان اے عرب معظم
تیرے دامن مطہر مے لیا کیسے شیروں نے جنم

کچھ سوچ کے فکرات پہ یہ نظر اٹی ہے
اے عرب تیری شجاع کی جہاں مے یہ خیرات بٹی ہے
توحیدتوحید کے آنگھن نے اگر مانگا ہے اک سر تو
یہاں لاکھوں محبان گردنیں دامن سے کٹی ہے

میرے فکرات تجس کو مولا عمدہ بنا دے
اس بحر حزب کو اب تابندہ ہوا دے

وہ قول کے سچے تھے کہ اقرار کے پکے
ہر عیب سے بے رہے اس نسل کے بچے

افق کے آسمان پہ چمکا اور بحر عرب ہے
نبوت سے ہے سرفراز یتیم عبداللہ کا سفر ہے
بنی اسرائیل کے آنگھن مے اتنی تو نہ شفقت تھی
یہ آل محمد ہے جو ہر انداز سے بہتر ہے

جہاد کا جنم شکم مادری حق دودھ اگر ملتا تو یوں اسرار نہ کرتے
میدان مے ہوتی اگر موت تو جنگجو بستر مرگ پہ یوں لاچار نہ مرتے

کم سن ہے مجاہد ہے کہ وردھان الہی
جس طرف پڑی ٹاپیں اسلام کی دھوم مچائی

اس مرد مجاہد نے صبح کے افق کے وہ نام جڑا ہے
ہر آنے والا سورج لینے کو اجازت کھڑا ہے

جہاد کی صف اول مے آتے جو مرد صالح
عبادت بھی لیتی ان کے خیالات کا مزہ
قضا بھی کرتی ایسی حیات کا حیا
جو تلاش کرے صبح کی روشن فضا

جو بھی میدان مے جھپٹا وہ زمیں دوز ہوا
تلوار محمد مے یزداللہ کا زور ہوا

یہ آمد شیر تھی کہ دہر جیسے ظالم نہ ٹکے
کئی سرمے میدان سے بھاگے ماؤں کی گودی مے چھوپے

حق سے باتل کے خیمے اکھاڑ دیتے تھے
یہ وہ مرد مجاھد تھے جو قضا کی حالت بگاڑ دیتے تھے

وہ جب جانب کفار بڑھا کرتے تھے
دشمن کی صفوں کو الٹ دیا کرتے تھے
کیا شیر سی چستی تھی کہ شہباز سی تیزی
وہ بجلی کی طرح افق پہ چمکا کرتے تھے

میدان مے عمر کٹانی ان کا انداز بیاں ہوتا تھا
ان کی فوج کا ہر ایک سپاہی سالار سپاہ ہوتا تھا
قسمت ممنون منت تقدیر کو تدبیر دیا کرتے تھے
حکم الہی سے جہالت کے اندھیروں کو چیر دیا کرتے تھے

تقدیر بدلتی ہے نہ تدبیر بدلتی ہے
مرد مجاھد کے مقدر کو شمشیر بدلتی ہے

جو زمین مے اسلام کی راہ سے فساد کو چنتے ہیں
در اصل وہی لوگ جہاد کو چنتے ہیں

شکشت خوردہ با خدا کبھی نگاہ نہ اٹھتی
ہوتی احسان مندی نفس مے باد صبا حیا کا دم نہ گھٹی

 

Rate it:
Views: 547
14 Jul, 2016
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets