تم اور تمہارا ساتھ
Poet: Faiza Umair By: Faiza Umair, Lahoreگلشن قلب میں ہے گُل کا سبب
تم اور تمہارا ساتھ
زندگی کی ڈگر میں ہے سکون کا سبب
تم اور تمہارا ساتھ
اک آس، اک احساس
تم اور تمہارا ساتھ
میری تنہائی کا نُور اور میرا جنون
تم اور تمہارا ساتھ
میری دیوانگی کی حد، میرا دیوانہ پن
تم اور تمہارا ساتھ
More Love / Romantic Poetry







