Add Poetry

تم اور میں

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, Romania

سنو!
باتیں پرانی کچھ یادیں ہے
جو تیرے اور میرے درمیان ہے
تم تھے اور میں تھی
میں چھپ چھپ کے دیکھا کرتی تھی
یہ میں تھی
تم اپنی دھن گم لکھتے رہتے تھے
وہ تم تھے
میں تمارے اکثر قلم اور پیپر چھپا لیا کرتی تھی
نہ جانے کس کے لئے تم لکھتے تھے
وہ اب بھی چیزے میرے پاس ہے
یہ میں تھی
تم غصے میں رہتے تھے مجھے پھر بھی اچھے لگتے تھے
میں تمیں فون کر کے جگایا کرتی تھی
تماری آواز سنے کی طلب میں یوں ستایا کرتی تھی
تم کبھی غصے میں ہوتے کبھی حیرانی سے بولتے
وہ تم تھے
میری خاموشی چوڑیوں کی کھنک
میری ڈرہی ہوئی سانسے چھپی چاھت سے بھری مسکراھٹیں
یہ میں تھی
اگرچہ میں نادان تھی کم سن تھی مگر
محبت کو سمجھتی تھی
تماری نظرے ارادے تماری خواہش
کوئی اور تھی
وہ تم تھے


چند برس بیت گئے یوں
اب وہ نادانیاں نہیں رہی
مگر اچانک تم کیسے بدل گئے
میرا سراپا جسم تمیں کیسے بھا گیا
میری اک تصویر پر تم کیسے مر مٹے
کہ میرے لئے تم جینا بھول گئے جاناں
یہ تم تھے

Rate it:
Views: 613
08 Aug, 2013
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
تُمہاری یاد میں دِل کا نِظام کس کا تھا تُمہاری یاد میں دِل کا نِظام کس کا تھا؟
یہ اِضطراب، یہ شوقِ دَوام کس کا تھا؟
جو بے نَقاب ہوا خواب میں، بتایا نہیں،
یہ حُسن، یہ نگہِ خوش کَلام کس کا تھا؟
سَکوتِ شَب میں جو دِل کو جَلا گیا آخر،
چَراغ کون تھا، شُعلۂ خام کس کا تھا؟
تُمہارے بعد جو تَنہائی کا سَفر گُزرا،
ہر ایک موڑ پہ سایہ، سَلام کس کا تھا؟
جو لَب ہِلے نہ کبھی، اَشک بَن کے بَہتا رہا،
وہ غَم تُمہارا تھا یا میرا نام کس کا تھا؟
جو زَخم دے کے بھی چُپ تھا، وہ شَخص کیسا تھا؟
نہ پُوچھ مجھ سے، وُہی اِنتقام کس کا تھا؟
دھُواں تھا دِل میں، مَگر روشنی سی باقی تھی،
جَلا جو خواب، وُہی احتشام کس کا تھا؟
جو زِندگی کو بِکھرنے سے روک لیتا تھا،
وہ حَرف، وہ دُعا، وہ کَلام کس کا تھا؟
سُنے بغیر جو خاموش ہو گیا مظہرؔ،
وہ آخری سا دِل آشوب جام کس کا تھا؟
نَظر میں عَکس رہا، دِل میں چُپ سا طُوفاں تھا،
یہ بے قَراری، یہ وَجد و قیام کس کا تھا؟
جو دَستِ غیر سے خط بھی ملا تو حَیرت تھی،
بِکھرتے حَرف میں وہ اِحترام کس کا تھا؟
کہیں سے آئی صَدا، اور سَب لَرز سے گئے،
یہ کَیف، یہ اَثر، یہ پَیام کس کا تھا؟
تُمہیں جو کہتے ہیں مظہرؔ وَفا سے دُور ہوا،
بَتاؤ ان کو، وُہی تو غُلام کس کا تھا؟
MAZHAR IQBAL GONDAL
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets