تم اکیلے نہ غم سہا کرو

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

تم اکیلے نہ غم سہا کرو
کچھ ہم سےبھی کہاکرو

ایسے محبت کم ہوتی ہے
ہم سےدورنہ تم رہا کرو

لوگوں کےدل جیت کر
ان کی دعائیں لیاکرو

جو شیطان کہ غلام ہوں
ان سےبات نہ کیا کرو

لوگوں میں خوشیاں بانٹو
خود بھی خوش رہاکرو

Rate it:
Views: 359
09 Nov, 2012