جو ہم محسوس کرتے ہیں آگر تم تک پہنچ جائے تو بس اتنا سمجھ لینا یہ ان جزبوں کی خوشبو ہے جنہیں ہم کہہ نہیں سکتے مگر تم جو اجازت دو تو چند لفظوں میں کہہ دوں کہ تم بن مر تو سکتے ہیں تم بن جی نہیں سکتے