تم بھی ہو یہاں

Poet: Syed Sajid Ali By: Syed Sajid Ali, Lahore

یہ ٹھنڈی حسین صبح
یہ کھلا آسمان
یہ پرندوں کی چہچہاہٹ
یہ دل نشین سماں
یہ ہوا کی سرسراہٹ
اور دل میں اُٹھا گماں
یہ پھولوں کی ہے خوشبو
یا تم بھی ہو یہاں

Rate it:
Views: 588
12 Feb, 2009
More Love / Romantic Poetry