تم تو میرے آشنا تھے

Poet: UA By: UA, Lahore

تم تو میرے آشنا تھے
تمہی تو میرے آشنا تھے
تم نے ہی مجھے اجنبی کر دِیا
اپنے دِل سے نِکال کر
تم نے مجھے بےگھر کردِیا
کیوں مجھے دربدر کر دِیا
تم تو میرے آشنا تھے
تمہی تو میرے آشنا تھے

Rate it:
Views: 471
08 Jun, 2018