تم تھے ھمارے درمیان راز کی طرح ھم چاھتوں کو دور سے تکتے رھے وہ انجان تھا عشق سے بڑی دیر تک سو ھم بھی رھے پریشان بڑی دیر تک چین چھن گیا میرا وہ اک شخص ھم بے سروسامان بڑی دیر تک رھے