تم جو ساتھ ہو
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamتم جو ساتھ ہو تو کتنا حسیں سفرہے
اک تیرے دم سے کتناحسیں منظرہے
تیرے پیار کی گہرائی میں ایساڈوباہوں
ًمجھے دنیا و جہاں کی کوئی نہ خبر ہے
More Love / Romantic Poetry
تم جو ساتھ ہو تو کتنا حسیں سفرہے
اک تیرے دم سے کتناحسیں منظرہے
تیرے پیار کی گہرائی میں ایساڈوباہوں
ًمجھے دنیا و جہاں کی کوئی نہ خبر ہے