تم دیکھتے رھے جاؤ گے

Poet: javed anam By: Javed Mehmood, fujairah

تم دیکھتے رھے جاؤگے میں دور چلا جاؤنگا
اجالوں کی جوستجو میں اندھروں میں اتر جاؤنگا

تم سوچتے رھے جاؤگے یادوں کے ھر پل کو
اور میں سوچ کے اس پار اتر جاؤنگا

آنکھوں میں نمی بن کر باتوں میں زکر بنکر
موتی سا چمک جاؤنگا خوشبو سا بکھر جاؤنگا

Rate it:
Views: 514
14 May, 2013
More Love / Romantic Poetry