تم سے ملے تو

Poet: Usman Tarar By: Usman Tarar, Hafizabad

آنکھوں میں اشک نہ آتے تو اور کیا ہوتا
شعلے جو کھیل رہے میری دھڑکنوں سے تھے

تم سے ملے تو کچھ اور اداسیاں بڑھیں
بے قرار تو پہلے بھی ہم کئی دنوں سے تھے

 

Rate it:
Views: 1137
16 Dec, 2008