تم مجھ سے اتنا پیار کرتی ہو

Poet: Muhammad Anwer Annu By: Muhammad Anwer, Karachi

تم مجھ سے اتنا پیار کرتی ہو
میری محبت میں بے تاب رہتی ہو

مسکراتی ہو تنہا رہ کر تم
یہ تو سوچا کرو مجھے کتنا تڑپاتی ہو
 

Rate it:
Views: 1395
23 Jul, 2010