تم مجھے خود سے جدا نہ کر پاؤ گے
Poet: UA By: UA, Lahoreتم مجھے خود سے جدا نہ کر پاؤ گے
میں تمہیں خود سے جُدا نہ کر پاؤں گی
نہ تُم مجھے بُھول پاؤ گے
نہ میں تُمیں بُھول پاؤنگی
تُم بھی مجھے یاد آؤ گے
میں بھی تُمہیں یاد آؤں گی
تم مجھے خود سے جدا نہ کر پاؤ گے
میں تمہیں خود سے جُدا نہ کر پاؤں گی
More Love / Romantic Poetry






