میرے خیالات کی حد ہو تم میری زندگی کا مقصد ہو یہی کہتے تھے تم ہر پل ساتھ بہتا تھا آنکھ کا کا جل کل تلک خوابگیں ارادے تھے آج کیوں سوچ میں مقید ہو