تم نے کہا تھا----
Poet: UA By: UA, Lahoreتم نے کہا تھا خود کشی کر لو
اور ہم نے خود کشی کرلی
تمہارے لئے جگ چھوڑا تھا
اب تمہاری خوشی کیلئے
تم سے کِنارا کشی کر لی
لو ہم نے خود کشی کر لی
تم نے کہا تھا خود کشی کر لو
اور ہم نے خود کشی کرلی
More Love / Romantic Poetry






