تم وہ سِتارے فراموش کر سکتے ہو؟

Poet: UA By: UA, Lahore

 تم وہ سِتارے فراموش کر سکلتے ہو؟
جو تمہیں کِسی اور کو سونپتے ہوئے
میری آنکھوں میں چمکے تھے ۔۔۔!!!

Rate it:
Views: 389
28 May, 2019
More Love / Romantic Poetry