Add Poetry

تم کو چاہا ہے

Poet: Ayesha khan By: Ayesha khan, D,punjab

ھر پل تم کو چاھا ھے
ھر پل تم کو سوچا ھے
ھر پل تیری یادوں کو
اپنے سینے سے سنجوڑا ھے
اک پل بھی تیری یادوں کو
خود سے جدا نہ کیا
میں نے ھر پل اے جان
تھجھ کو یاد کیا ھے
میری مجبوریوں کو
بدگمانی مت سہمجنا
میری لاتلقی کو
بے وفائی مت سمجھنا
میری مجبوری کو سمجھنا
میرے احساس جزبوں کو محسوس کرنا
کہچھ نہ کرنا جاناں
بس اتنا کہنا ھے
صرف اتنا سمجھ لینا
میں نے تھجےاے زندگی
دل کی گہرائیوں سے چاھا ھے

Rate it:
Views: 716
29 Jan, 2013
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets