تم کیوں یاد آتے ہو
Poet: Bakhsheesh Ahmed By: Bakhsheesh Ahmed, TAXILAہر حسین موسم کی ہر حسیں بارش میں
درد تم جگاتے ہو بے وجہ ستاتے ہو
موسم کے لطف کو تم درد میں بہاتے ہو
زندگی کے نام سے تم جی میرا جلاتے ہو
لطف کے سبھی لمحے یاد میں گنواتے
ہو ہر حسین موسم کی ہر حسیں بارش میں
تم کیوں یاد آتے ہو تم کیوں یاد آتے ہو
More Love / Romantic Poetry







