تم ہو یا کوئی تم جیسا

Poet: PAGAL POET ALI By: PAGAL POET, Karachi

یہ روگِ محبت ہے کیسا
میں بننا چاہوں تم جیسا

جب دیکھوں بس تو ہی دِکھے
مجھ کو عکس ملے ایسا

چُن لے راہوں سے کانٹے
رہبر ہو کوئی تم جیسا

میرے گھر بھی جاتا ہو
کیا رستہ کوئی ہے ایسا؟

دعا ہے پاگل جیون میں
تم ہو یا کوئی تم جیسا
 

Rate it:
Views: 779
07 Jun, 2014