تم یاد نہیں کرتے تو ہم گلہ کیوں کریں غرور ہو جس کو خُد پے اُس سے التجاء کیوں کریں جب محبت نہ ملی تو خوش رہنے کی دعا کیوں کریں جس نے ہم سے بےوفائی کی فہیم ہم اُس سے وفا کیوں کریں