تماری یاد کے پہلوں میں

Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

تماری یاد کے پہلوں میں
میں سو رھی تھی میں
تھا کوئی خواب جگا کر
لپٹ گیا مجھسے
میں سوچتی ھی رھی تھی
کون خوب برو تھا وہ
تم آ گئے تو حقیقت ھو سامنے جیسے

Rate it:
Views: 635
13 Jun, 2012
More Love / Romantic Poetry