تماشا مجھ کو دنیا میں بنا دو گے مرے صاحب

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیا

تماشا مجھ کو دنیا میں بنا دو گے مرے صاحب
تمیں چاہا ہے اس کی یہ سزا دو گے مرے صاحب

تمیں جی بھر کے دیکھوں آج یہ دل کی تمنا ہے
زرا سا رخ سے تم پردہ ۃتا دو گے مرے صاحب

Rate it:
Views: 640
28 Oct, 2015