تمام عمر سب نے میرے دل کو تار تار کئیں

Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

تمام عمر سب نے میرے دل کو تار تار کئیں
کوئی تو ھو جو میرے دل کو رفو کر دے
جہاں میں کوئی مجھے نظر نہیں آتا
کوئی تو ھو میرا غم گزار بنے
حسرت رھی ھےکہ کوئی مجھے
کوئی تو مجھسے ملنے کی آرزو کرئے

Rate it:
Views: 528
14 Jun, 2012
More Love / Romantic Poetry