پھر سے ملنے کی تمنا پھر سے دھڑکا یہ پاگل دل
اسکا وہ خاموش لہجہ اور میرا سمٹا ہوا باسل دل
پھر سے وہی آہٹ پھر سے سہما ہوا ہے کوئ بادل
اسکی وہ۔۔۔!!! جان سے جانے کی ادا ہے اے عادل
کہ میرے گھر میں چھپا ہوا ہے۔۔ارے واہ۔۔ ۔عارض
میں تھا کب غائب تیری دریدہ دلی سے او جاہل
ما یوس ہوا سوچ کر کہ تو بھی نکلا فقط و عابد
آہ تیرے لب سے جو نکلی دعا میرے لئیے اے ظالم
شائد کہ اتر رہی ہے اک رقت سی اے جان من
اک پیام سحر نے روک لیا ہے مجھکو آج ارے کافر
ورنہ پھر سے ملنے کی تمنا پھر سے دھڑکا یہ دل
پھر سے وہی سر گوشیاں آہ اسکی محبت کاعالم
پھر سے ملنے کی تمنا پھر سے دھڑکا یہ پاگل دل
جانے کیاہوگا۔۔نجانے کیوں ہوا آوارہ یہ جاہل دل
پھر سے ملنے کی تمنا اور دل سے اترا ہوا عاشق