تمھارے نام

Poet: Ali Raza jaan By: Ali Raza jaan, kamoke

میری تمام غزلوں کا ھر ھرف تمھارے نام
دل تو دے ہی چکے تھے اب جاں بی تمھارے نام

مدتوں سے منتظر ھیں تیری اک شام کے ھم
اپنی تو صدیوں سے ھے ھر صبح و شام تمھارے نام

تم نے تو کبھی لب ھلانا بھی گنوارا نا کیا
میری تو قوت تقلم تک ھے نام

جب تم کو دیکھا تو دیکھتے ھی فیصلہ کر ڈالا
رضا زندگی کا اب ھر پل تمھارے نام

تم کو چاھا ھے تم کو چاھیں گے اور چاھتے ھی رھیں گے
تم کسی اور کو چاھو اپنی تو چاھت ھے تمھارے نام

اس پل کا منتظر ھوں صدیوں سے
جب تم کہو گی رضا ھم تمھارے نام

تھک چکا ھوں،ھار چکا ھوںایس پل کے انتظار میں
خدا کے واسطے اب تو کہہ دو رضا ھم تمھارے نام

Rate it:
Views: 525
16 May, 2011