تمہاری بے وفائی کا

Poet: UA By: UA, Lahore

تمہاری بے وفائی کا خود سے بدلہ لِیا ہے
تمہیں اپنے آپ سے ہم نے چھین لِیا ہے
 

Rate it:
Views: 486
12 May, 2019