تمہاری دعا قبول ہوئی

Poet: UA By: UA, Lahore

تمہاری دعا قبول ہوئی
مبارک ہو
خوشی مناؤ
وہ سودا ختم ہوا
جو تمہاری چاہت کا
اِس دل میں جاگزین تھا
وہ سودا ختم ہوا
دِل کی باتیں نہیں سنائے گا
اب تمہیں کوئی نہیں ستائے گا
مبارک ہو
خوشی مناؤ
تمہاری دعا قبول ہوئی

Rate it:
Views: 439
18 Jun, 2019