تمہاری دوستی کا اب کیا مان کرنا
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMتمہاری دوستی کا اب کیا مان کرنا
میرےساتھ اورنہ دھوکہ میری جان کرنا
اگرمیری سچ بات تمیں سنائی نہ دے
اپنےگھر جا کر صاف اپنے کان کرنا
اپنے منہ خود ہی بی بی مینابننا
خود ہی بیان جھوٹی داستان کرنا
More Love / Romantic Poetry






