تمہاری یاد کی بارش

Poet: PAGAL POET (ALI) By: PAGAL POET, Karachi

دیکھو
تمہاری یاد کی بارش
یوں ہی صدیوں سے مُسلسل
برسے مرے دل پر
اور تھمنے نہیں پائے

Rate it:
Views: 566
02 Aug, 2014