تمہارے خط

Poet: Wasi Shah By: A.khalique, Hyderabad

سب چوڑیاں تمہاری سمندر کو سونپ دیں
اور کر دیے ہوا کے حوالے تمہارے خط۔

Rate it:
Views: 592
03 Dec, 2009