تمہارے نام کیساتھ ہمارا نام آنا چاہئیے ہمارے نام کے بعد تمہا را نام آنا چاہئیے بس اتنی سی تمنّا ہے یہ ہمارے دل کی جناب تمہیں ہمارے ، ہمیں تمہارے کام آنا چاہئیے تمہارے نام کیساتھ ہمارا نام آنا چاہئیے ہمارے نام کے بعد تمہا را نام آنا چاہئیے