تمہارے ہاتھ پہ لگی مہندی نے دل چرایا ہے

Poet: Dr. ahmad raheel ghauri By: Dr. ahmad raheel ghauri, LAHORE.

تمہارے ہاتھ پہ لگی مہندی نے دل چرایا ہے
میری سوچوں کو کہاں سے کہاں پہنچایا ہے

تمہاری ناں میں بھی اقرار میں نے پایا ہے
تبھی تو صرف تہرا نام لبوں پہ سجایا ہے
 

Rate it:
Views: 3310
10 Feb, 2014