تمہی سے پیار ہم کرتے ہیں

Poet: Hafeez Javed By: Muhammad Hafeez Javed, Riyadh, KSA

زمانے سے آپ کیوں ڈرتے ہیں
آپ ہی کا دم جب ہم بھرتے ہیں

جب بھی چاہنے والے ملتے ہیں
دنیا والے عجب باتیں کرتے ہیں

ہمارے دل کی حالت تم تو سمجھو
دل و جان تم پر نچھاور کرتے ہیں

بھروسہ رکھو! تم اپنے پیار پہ
تمہی سے پیار ہم کرتے ہیں

Rate it:
Views: 620
12 Jun, 2009