تمہیں اپنا بنا لیں یہی خواب ہمارا ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

تمہیں اپنا بنا لیں یہی خواب ہماراہے
اس سےکم یا زیادہ نہ ہمہیں گواراہے
تقدیر کا ہرستم مسکراکر سہہ لیں گئے
تم بن جینا پل بھر بھی نہ گوارا ہے
غم کےدشت میں تنہاجی نہیں سکتا
خدا کےبعد صرف تو ہی میراسہاراہے
 

Rate it:
Views: 372
03 Jan, 2012