تمہیں خبر ہے ۔۔۔؟
Poet: UA By: UA, Lahoreتمہیں خبر ہے
تمہارے راہ نورد پہ
کیا گزرتی ہے؟
جب وہ تنہا گزرتا ہے
ان راہوں سے
جَن راہوں پہ کبھی
تم اس کے ہمسفر رہے ہو
اس پہ کیا گزرتی ہے
تمہیں خبر ہے
اپنے راہ نورد کی
More Love / Romantic Poetry
تمہیں خبر ہے
تمہارے راہ نورد پہ
کیا گزرتی ہے؟
جب وہ تنہا گزرتا ہے
ان راہوں سے
جَن راہوں پہ کبھی
تم اس کے ہمسفر رہے ہو
اس پہ کیا گزرتی ہے
تمہیں خبر ہے
اپنے راہ نورد کی