تمہیں سوچیں تو سوچتے جائیں

Poet: UA By: UA, Lahore

تمہیں سوچیں تو
سوچتے جائیں
اَب یہ معمول
ہو گیا اپنا

Rate it:
Views: 614
28 Aug, 2019