تنگ۔۔۔
Poet: Tariq Iqbal Haavi By: Tariq Iqbal Haavi, Lahoreنیند میں بھی کرتی ہیں ہمیں تنگ عاشقی سے
کچھ تو حضور رعائیت ہمارے ساتھ برتئے
خواب میں ہوتی ہیں آپ ہم سے دور بے شک
مگر پھر بھی دیکھئے احتیاط برتئے
More Love / Romantic Poetry
نیند میں بھی کرتی ہیں ہمیں تنگ عاشقی سے
کچھ تو حضور رعائیت ہمارے ساتھ برتئے
خواب میں ہوتی ہیں آپ ہم سے دور بے شک
مگر پھر بھی دیکھئے احتیاط برتئے