تنہائی میں یوں دل کو بہلاتاہوں

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

تنہائی میں یوں دل کوبہلا تا ہوں
اپنےتخیل سےایک رانی بناتا ہوں

اس کانام لےکر سبھی چھیڑتےہیں
ہرروز اسےاپنےدکھڑےسناتاہوں

سپنوں کی رانی جب روٹھ جاتی ہے
بڑےپیار محبت سےاسےمناتا ہوں

جب اس کےتصورمیں کھوجاتاہوں
پھر میں ساری دنیاکوبھول جاتا ہوں

مجھےبھولنےوالی آج تواتناتو بتا
کیامیں بھی کبھی تجھےیادآتاہوں

Rate it:
Views: 543
04 Mar, 2013