تنہائی میں یہ عالم ہے

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

تنہائی میں ٰیہ عالم ہے میری اداسی کا
کوئی میت نہیں ہے میری روح پیاسی کا

ہر سمت مجھے تو ہی دکھائی دیتا ہے
اب یہ حال ہے میری بدحواسی کا

غریب کا پیٹ جب بھراتونیندبھی آئی
بریانی سے زیادہ مزہ تھاروٹی باسی کا

منہ موڑ کر جانے والے ذرا سنتا جا
تمہارادعویٰ  تھا ہم سےروح شناسی کا

 

Rate it:
Views: 308
18 Mar, 2016