تنہائیاں کچھ اس طرح سے ڈسنے لگی ہیں

Poet: RANA FAISAL MEHMOOD By: rana faisal mehmood, Lahore

تنہائیاں کچھ اس طرح سے ڈسنے لگی ہیں
گلیاں بھی میرے حال پہ اب ہنسنے لگی ہیں

Rate it:
Views: 376
30 May, 2016