تو بھی نہ مل سکا
Poet: By: Shazia Hafeez, Attockتو بھی نہ مل سکا اور عمر بھی ساری رائگاں گئی
تجھ سے تو خیرعشق تھا، خود سے بڑے گلے رہے
More Love / Romantic Poetry
تو بھی نہ مل سکا اور عمر بھی ساری رائگاں گئی
تجھ سے تو خیرعشق تھا، خود سے بڑے گلے رہے