تو جدا ہوئی توتیری جدائی سےبکھر جاؤں گا
تیرے درد سے سمندر کی طرح بھر جاؤں گا
میرے درودیوار خوشبو سےمعطرہو جاہیں گے
جب تجھ سے مل کر میں اپنے گھر جاؤں گا
تیرے سارے غم اپنے دامن میں سمیٹ کر
اپنی تمام خوشیاں تیرےنام کر جاؤں گا
تیرے دل میں اگر اپناپیارجگا نہ سکااصغر
خاموشی سےاس دنیاسےگزر جاؤں گا