تو پیار میرا ہے میرا ہی رہے گا یہ اظہار میرا ہے میرا ہی رہے گا گر تو ہے کسی کی تو کیا ہوا میرے دل میں بسیرا تیرا ہے تیرا ہی رہے گا