تو ہی تو
Poet: Huma By: Huma Imran, AL-KHOBARدل کے آئینے میں ایک تاج محل بنایا ہے
جس کے اندر تجھ کو بسایا ہے
اب کوئی اور ان آنکھوں کو ججتا نہیں ہے
کیوں کہ محبوب تو ہمارا ہے
میری سانسوں میں ایک ہی نام تیرا ہے
دوسرا کوئی نام اچھا لگتا نہیں ہے
More Love / Romantic Poetry







