تو ہی میرا اپنا ہے
Poet: UA By: UA, Lahoreتو ہی میرا اپنا ہے
تو ہی میرا سپنا ہے
گرچہ میرا نہ بَن پایا ہے
پِھر بھی میرا اپنا ہے
دِل نے تجھے اپنایا پے
اپنا تجھے بنایا ہے
دِل کو تو ہی بھایا ہے
دِل میں تو ہی سمایا ہے
اِک بار جو دِل میں آیا ہے
وہ دِل سے جا نہ پایا ہے
یہ دِل تجھے بلاتا ہے
تیرے ہی گن گاتا ہے
تو ہی میرا اپنا ہے
تو ہی میرا سپنا ہے
گرچہ میرا نہ بَن پایا ہے
پِھر بھی میرا اپنا ہے
More Love / Romantic Poetry






