توری پریت میں کھو گیا دل اب تجھ بن رہنا ہو گا مشکل تم جو نظر نہ آؤ مجھ کو گھبرائے میرا جیا ہر پل تڑپ تڑپ تڑپائے مجھ کو یہ مستانہ دیوانہ دل